اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ یمن کے وزیر اعظم ’’محمد سالم باسندوہ‘‘ نے اس ملک میں شیعہ گروہ حوثیوں اور فوج کے درمیان ہوئی شدید جھڑپوں کی وجہ سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
انہوں نے اپنے استعفیٰ دینے کی وجہ یوں لکھی ہے: میرا استعفیٰ دینے کا مقصد شیعہ حوثیوں اور اس ملک کے صدر ’’عبد ربہ منصور ھادی‘‘ کے درمیان احتمالی اتفاق کے لیے راستہ ہموار کرنا ہے۔ مجھے امید ہے کہ میرے اس اقدام سے یہ کشیدگی ختم ہو جائے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲